شگر پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل انٹر کالج شگر تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے عالم دین سید محمد سعید موسوی

شگر پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل انٹر کالج شگر تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے عالم دین سید محمد سعید موسوی
urdu news, The appointment of Shigar Professor Hasan Shad as Principal Inter College Shigar is very welcome
شگر معروف عالم دین سید محمد سعید موسوی نے کہا ہے پروفیسر حسن شاد کی بطور پرنسپل انٹر کالج شگر تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے اور اس سے شگر کے تعلیمی میدان میں کامیابی کے کچھ امیدیں پیدا ھوئی, دنیا کی سب سے بڑی نعمت جوانوں کی شکل میں خداوند متعالی نے ھمارے علاقہ کو نصیب فرمایا ھے, لیکن علاقہ اور انسانیت سے دلسوز انسان کی کمی کی وجہ سے یہ عظیم نعمت ضایع ھو رھے ھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں تاہم مناسب رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے بہتر مستقبل سے محروم ہیں۔
اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کا دبنگ بیان
خصوصا چھورکاہ کے طلبہ و طالبات کی نظریں علاقہ کے آپ جیسے دلسوز افراد پر ھیں۔اس سال تین مہینہ مسلسل جد و جہد کے باوجود کچھ نا عاقبت اندیش افراد اور سیاسی کھیل کی وجہ سے ھمارے مجبور بچیوں کے لئے انٹر کلاس گورئمنٹ اسکول میں ھم شروع نہیں کر سکے اور ھمارے مخلص اور دلسوز جوانوں کو مجبورا پرائیوٹ شروع کرنا پڑا۔ آپ ایک ماہر تعلیم ھونے کے ساتھ ساتھ علاقہ سے دلسوز اور قانون پسند شخصیت ھے ۔ لھذا امید کی جاتی ھے شگر انٹر کالج کے ساتھ ساتھ پورے علاقہ میں بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دیں گے۔urdu news, The appointment of Shigar Professor Hasan Shad as Principal Inter College Shigar is very welcome

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں