گلگت بلتستان میں اپوزیشن بھر پور طریقے سے ہو گا، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کاظم میثم

گلگت بلتستان میں اپوزیشن بھر پورطریقے سے ہو گا، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کاظم میثم
urdu news, Opposition in Gilgit-Baltistan will be abundant
5 سی این نیوز گلگت
اپوزیشن لیڈر کاظم میثم نے ایک ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا،موجودہ اسمبلی میں حکومت میں‌فیل ہونے والے ہیں‌ اور اس نظام میں سیاست کو بہت گندہ کر دیا، سابقہ اپوزیشن لیڈر کے گزشتہ تقریر اور اب کے تقریر میں نمایا ں فرق نظر اتے ہیں‌، کیوں‌یہ بہت افسوسناک ہیں.
گلگت بلتستان کو سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان نے ہمارے گلگت بلتستان کے سیاست کو قومی سیاست میں‌شامل کیا گیا اس کا کریڈیٹ خالد خورشید کا ہے ، انہوں‌نے گلگت بلتستان میں ریکارڈ ترقی کام کیے ہیں‌،ماضی میں گلگت بلتستان کی ترقی پچھلے نمایاں رہے ہیں، ہمارے گلگت بلتستان میں‌عام ادمی سیاست کر ہی نہیں‌سکتے ، کیونکہ ایک وزیر اعلی کے گرد تھکداروں کی رش رہتی ہے، پھر ٹھیکداری نظام میں میرا رائے ٹینڈر کا نظام میں لازمی تبدل کر لینا چایئے.
حفیظ صاحب بہت تیز اادمی ہے ، اس نے نگراں‌وزیر اعظم سے ملاقات بھی کر لیا، لیکن امجد ایڈوکیٹ کو اب تک ملاقات کا ٹائم نہیں ملا،urdu news, Opposition in Gilgit-Baltistan will be abundant
گلگت بلتستان میں حکومت تبدیل کرنا رجیم چیچ کا تسلسل تھا، خالد خورشید کا حکومت گرانا کا فایدہ کیا ہوا، ابھی تک 18 ارب بھی ریلیز نہیں‌ہوا،. صرف چہرے بدلنے سے عوام کو کیا مفادات کیا ہوئے . ایک سوال پر انہوں‌نے کہا وفاق میں الیکشن ہوتا ہوا نظر نہیں‌ا رہا ہے، جیسے پنجاب اور کے پی کے میں ہوئے تھے اسی طرح کے صورت حال نظر ا رہے ہیں،urdu news, Opposition in
Gilgit-Baltistan will be abundant

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں