شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ دو نوجوان شہید ،

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ دو نوجوان شہید ،
5 سی این نیوز ویب
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا گیا ۔ جس کے نتیجے میں دو فوجی جوان نے جام شہادت نوش کیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس نائیک احسان بادشاہ جن کا تعلق ضلع کرک جبکہ لانس نائیک ساجد جن کا تعلق ضلع کرم سے تھا۔ پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے پاک فوج دہشت گردی کے لعنت کو ختم کرنے کے لیے پر عزم ہیں ۔ پاک فوج کے شہیدوں کے وجہ سے ہمارے حوصلے بلند ہو جاتے ہیں ۔
urdu news, Terrorists attacked a convoy of Pakistan Army

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں