شگر محکمہ تعلیم شگر میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،

شگر محکمہ تعلیم شگر میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
شگر محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر تبادلے ، ہیڈماسٹر ہائی سکول الچوڑی وزیر شاہد حسین ڈی آئی ایس شگر تعینات ، سید محمد عراقی ہیڈ ماسٹر گرلز سکول الچوڑی جبکہ گرلز ہائی سکول الچوڑی میں تعینات پرنسپل فداعلی کو ہیڈماسٹر بوائز ہائی سکول الچوڑی تعینات کردیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن ضمیر عباس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی آئی ایس شگر سید محمد عراقی کو تبادلہ کرکے گرلز ہائیر سکول الچوڑی تعینات کردیا ہے جبکہ ان کی جگہ بوائز ہائی سکول الچوڑی کے ہیڈماسٹر وزیر شاہد حسین کو ڈی آئی ایس بنانا گیا یے۔ جبکہ گرلز ہائی سکول الچوڑی کے پرنسپل فداعلی کو بوائز ہائی سکول الچوڑی کا ہیڈ ماسٹر تعینات کردیا یے۔ جبکہ انہیں ڈی ڈی او کا بھی چارج دیا گیا ہے۔
urdu news, Sugar Department of Education Shigar Massive level transfer in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں