شگر میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلبا سڑکوں پر احتجاج کرنے لگے شگر یونین کونسل مرہ پی گرلز سکول میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلباء سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور
شگر میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلبا سڑکوں پر احتجاج کرنے لگے شگر یونین کونسل مرہ پی گرلز سکول میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلباء سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور
شگر (فیصل دلشاد)شگر میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلبا سڑکوں پر احتجاج کرنے لگے شگر یونین کونسل مرہ پی گرلز سکول میں ٹیچر کی کمی کے خلاف طلباء سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور سکول میں اس وقت 320 طلباء زیر تعلیم ہیں 16 کلاسز چلا رہے ہیں ایل پی سی ٹیچرز 8 ہیں اس میں سے دو ایل پی سی ٹیچرز سکردو میں ڈیوٹی دے رہی ہیں ۔ تناسب 40 طلباء کے لیے ایک ٹیچر ہیں جب سکردو کے مختلف سکولوں میں ٹیچر زیادہ اور طلباء کم ہیں سکردو بلتستان کا کیپٹل سٹی ہیں اور ہر کوئی اپنے ایل پی سی چھوڑ کر یہاں ڈیوٹی دینے کو ترجیح دیتی ہیں اور یہ سارے ٹیچرز سیاسی اثرورسوخ پر سکردو میں ڈیوٹی دے رہی ہیں ۔ والدین کی جانب سے ڈائریکٹرایجوکیشن بلتستان فی الفور شگر کے ایل پی سی معاملات کو حل کرے ورنہ احتجاج ہمارا حق ہے اس سے کوٸی روک نہی سکتا کٸٸ سالوں سے گزلز ہاٸی سکول مرہ پی شگر نظر انداز کر رہے ہیں ۔کٸی سالوں سے ٹیچر کی کمی ہےاور سہولیات نہ ہو نے کے برابر ہے۔کمپیو ٹر لیب کے لیے ٹیچر اور ساٸنس ٹیچر نہی۔کٸی دفعہ نوٹس کرنے کے باوجود کوٸی سنے والا نہی۔جب احتجاج پے اتر اٸیں تو سب کی سانسیس بند ہوجاتی ہے سب بھاگ بھاگ کر سکول اتے ہیں۔اور پریشراز کرتے ہیں پریشر کرنے کے بجاٸے مسلہ کیوں حل نہی کرتےاگر مطالبات حل نہی کیا تو دوبارہ احتجاج کریں گے
دو پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی جیلوں سے رہائی مل گئی
روس اور چین نے امریکی ڈالر کی تجارت میں کمی کا فیصلہ
ایرانی صدر کا دورہ، پروفیسر قیصر عباس
فلائٹ اٹینڈنٹ کو لڑکی کی ویڈیو بنانے کی کوشش میں فرد جرم عائد
urdu news, Students started protesting on the streets against the shortage of teachers