سکردو جگلوٹ روڈ عوام کیلئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ اس روڈ سے لاشیں اٹھا اٹھا کر عوام تھک چکے ہیں، بی ایس ایف کے ٹنلز بناؤ جانیں بچاؤ مہم کیلئے اس سردی میں نکلنا قابل ستائش اور لائق تعریف ہیں.شگر میں شرکاء سے خطاب
سکردو جگلوٹ روڈ عوام کیلئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ اس روڈ سے لاشیں اٹھا اٹھا کر عوام تھک چکے ہیں، بی ایس ایف کے ٹنلز بناؤ جانیں بچاؤ مہم کیلئے اس سردی میں نکلنا قابل ستائش اور لائق تعریف ہیں.شگر میں شرکاء سے خطاب
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سکردو جگلوٹ روڈ عوام کیلئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ اس روڈ سے لاشیں اٹھا اٹھا کر عوام تھک چکے ہیں، بی ایس ایف کے ٹنلز بناؤ جانیں بچاؤ مہم کیلئے اس سردی میں نکلنا قابل ستائش اور لائق تعریف ہیں.شگر میں شرکاء سے خطاب، سکردو جگلوٹ روڈ عوام کیلئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ اس روڈ سے لاشیں اٹھا اٹھا کر عوام تھک چکے ہیں۔ جس کا زمہ دار ایف ڈبلیو او اور ہمارے نااہلی نمائندے ہیں۔ بی ایس ایف کے ٹنلز بناؤ جانیں بچاؤ مہم کیلئے اس سردی میں نکلنا قابل ستائش اور لائق تعریف ہیں۔ بی ایس ایف شگر کے وفد ٹنلز بناؤ زندگی بچاؤ تحریک میں شرکت کیلئے شگر سے سکردو روانہ ہوگئے۔ ریلی کا آغاز بعد نماز جمعہ جامع مسجد امامیہ شگر سے شروع ہوئی۔ حسن شہید چوک پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی شگر کے سینئر نائب صدر حسن شگری ایڈوکیٹ ، بی ایس ایف کے رہنماوں یوسف بلتستان اور دیگر نے کہا کہ سکردو جگلوٹ روڈ عوام کیلئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ اس روڈ سے لاشیں اٹھا اٹھا کر عوام تھک چکے ہیں۔ اب مزید لاشیں اٹھانے کے متحمل نہیں ہوسکتا ۔ لہذا اس روڈ کو محفوظ بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھایا جائے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ سکردو جگلوٹ روڈ ایف ڈبلیو او کے ناقص تعمیرات کا شاخسانہ یے۔ اربوں روپے ڈکار لینے کے بعد اس روڈ کی جو حالت زار کیا یے۔ تاریخ اس کمپنی کو کوکبھی معاف نہیں کریگا ۔ پی سی ون کے مطابق اس روڈ پر قائم ہونے والے ٹنلز کو منسوخ کرکے کمپنی نے اس خطے کے عوام کیساتھ ظپم۔کیا یے۔ جس کی وجہ سے یہ روڈ عوام کیلئے موت کا کنواں بن چکا ہے۔ اور آئے روز قیمتی جانیں نگل رہے ہیں۔ مقررین نے مطالبہ کیا یے کہ فوری طور اس روڈ ہو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات اٹھایا جائے۔
urdu news, Skardu Jaglot Road has become a well of death for the people.