اسکردو بار ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی ٹارگٹڈ سبسڈی کو مسترد کر دیا

اسکردو بار ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی ٹارگٹڈ سبسڈی کو مسترد کر دیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
اسکردو بار ایسوسی ایشن کے کابینہ کا گزشتہ روز گندم سبسڈی کے مسئلے پر کمشنر سکردو کے زیر صدارت کمیٹی اورمورخہ 16نومبر کو محکمہ فوڈ کے اعلی عہدیداران سے ملاقات جس میں صدر ڈسٹرکٹ بار سکردو اور وکلا کی نمائندگی جوائنٹ سیکریٹری زاہدحسین کامل ایڈووکیٹ نے کیں
تمام تر معاملے میں وکلا برادری ٹارگٹڈ سبسڈی کو عوام کے مفاد کے خلاف قراردیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مذکورہ فیصلے کو عوام کے منہ سے نوالہ چھینے کے مترادف اور حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزکورہ فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہیں۔
زاہدحسین کامل ایڈووکیٹ
جوائنٹ سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سکردو
Urdu news, Skardu Bar Association rejects provincial government’s targeted subsidy

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں