شگر پولیس کیجانب سے شہدائے پولیس کےلیے تھانہ سٹی شگر میں قرآن خوانی کا اہتمام

شگر پولیس کیجانب سے شہدائے پولیس کےلیے تھانہ سٹی شگر میں قرآن خوانی کا اہتمام
urdu news ,Shigar police organized recitation of Quran for police martyrs in police station city Shigar
رپورٹ عابد شگری
شگر پولیس کیجانب سے شہدائے پولیس کےلیے تھانہ سٹی شگر میں قرآن خوانی کا اہتمام۔ جس میں ایس ایس پی شگر حاجی عبدالروف سمیت آفیسران و جوان شریک ہوٸے۔ اس موقع پر ایس ایس پی شگر نے شہدائے پولیس کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔ شرکا۶ محفل نے شہداء کی روح کی ایصال ثواب و بلند ردجات کےلیے فاتحہ خوانی و قرآن مجید کی تلاوت کی۔ urdu news ,Shigar police organized recitation of Quran for police martyrs in police station city Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں