شگر گندم کے معاملے پر بین الصوبائی حکمت عملی کے متنظر ہیں ۔موجودہ اضافہ انتہائی نامناسب ہے ایڈوکیٹ حسن شگری
شگر گندم کے معاملے پر بین الصوبائی حکمت عملی کے متنظر ہیں ۔موجودہ اضافہ انتہائی نامناسب ہے ایڈوکیٹ حسن شگری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر معروف قانون دان حسن شگری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ گندم کے معاملے پر بین الصوبائی حکمت عملی کے متنظر ہیں ۔موجودہ اضافہ انتہائی نامناسب ہے اس ظالمانہ فیصلے کو ہرگز تسلیم نہیں کرینگے ۔
عوامی نمائندگان کے موجودگی میں ایسے فیصلوں کا آنا مایوس کن ہے
حکمران طبقہ پانچ سال بعد جن کے دروازے پر ووٹ مانگنے جاتے ہیں انہیں اس قابل چھوڑے کہ وہ آپ کی آمد پر چائے پلا سکیں ۔
اگر عوام کی صبر جواب دے گیا توتمام نمائندے لاجوب ہونگے اس سے پہلے کہ آپ کے پانچ سال پورے ہو اور آپ بے بس ہوں ۔
اس ظالمانہ اقدام کو فوری واپس لے ۔
Urdu news, Shigar is looking for an inter-provincial strategy
Load/Hide Comments