شگر محکمے کی عدم توجہی یا ٹھیکیدار کی کوتاہی چھورکاہ نیو پائپ لائین مکمل نہ ہوسکا

شگر کرائم رپورٹر محکمے کی عدم توجہی یا ٹھیکیدار کی کوتاہی چھورکاہ نیو پائپ لائین مکمل نہ ہوسکا
urdu news, Shigar Churkah New Pipeline could not be completed
رپورٹ عابد شگری 5 سی این ویب
شگر کرائم رپورٹر محکمے کی عدم توجہی یا ٹھیکیدار کی کوتاہی چھورکاہ نیو پائپ لائین مکمل نہ ہوسکا ۔سیزن ختم ہونے کے قریب پہنچ گئے ٹینکی میں میں نصب کرنے کے لیے لائے گیے پائپ بھی سیزن کے اخر تک نصب نہ ہوسکا ۔ محکمے کی عدم دلچسپی اور ٹھیکیدار کی کارکردگی کے باعث عوام میں بے چینی ایک بڑے احتجاج کے لیے صلاح مشورے شروع کردیے عوام کا کہنا ہے کہ ٹھیکیدار نے پہلے فصل کا بہانہ بنایا اب فصل بھی ختم ہوگیے ہیں اور ٹینکی میں نصب کرنے کے لیے پائپ بھی کئی ماہ پہلے پہنچا ہوا ہے اور ٹینکی میں پائپ نصب کرکے اس پر سیمنٹ لگا کر پیک کرنا ہے بافی تین انچ کا پائپ صرف 2000 فٹ باقی رہتا ہے جن پائپوں کو دفنایا گیا ہے ان کو جوائنٹ بھی نہیں دیا گیا ہے جس کے باعث پائپوں میں مٹی وغیرہ جاکر بند ہونے کا بھی خطرہ ہے اگر ٹھیکیدار نے کام مکمل نہیں کیا تو احتجاج ہمارا حق ہے اور کام مکمل ہونے تک احتجاج کرتے رہیں گك لہذا ایکسیین اور دیگر ذمہ داران فوری طور پر نوٹس لیکر اس مسئلے کو حل کرے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں