اسلام آباد ،افیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قایم عدالت میں‌شاہ محمود قریشی کو پیش کر دیا

اسلام آباد ،افیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قایم عدالت میں‌شاہ محمود قریشی کو پیش کر دیا
urdu news, Shah Mehmood Qureshi was presented in the first case under the Official Secrets Act, Islamabad
اسلام آباد ، 5 سی این نیوز ویب
اسلام آباد میں قائم کردہ آفیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت پہلی اسپشل عدالت قائم کر دی گئی . جس میں سایفر سے متعلق کیس میں‌شاہ محمود کو پیش کر دیا گیا. اس اسپشل عدالت میں‌انسداد دہشگردی عدالت کے جسٹس کو ذمہ داری سونپ دی گئی . ملک بھر میں افیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت عدالت قائم کر دی جائے گی. اس عدالت میں‌سماعت ان کیمرہ ہوگا .
واضح رہے کہ یہ قانون قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظور ہونےکے بعد صدر مملکت کے دستخط کے بعد قانون بند جانا تھا لیکن گزشتہ روز صدر مملکت نے اس بل پر دستخظ کیے بغیر واپس کر دیا تھا، لیکن صدر پاکستان کو لاعلم رکھ کر بل کو منظور کر لیا گیا،
سیئنر تجزیہ نگار حامد میر کے مطابق جب میڈیا میں خبر چلی تو صدر نے اپنے اسٹاف سے بل کے بارے میں‌پوچھا تھا کہا گیا میڈیا چھوٹ بول رہا ہے، لیکن صدر مملکت کو اندھرے میں رکھ کر کس نے دستخظ کیا ، یہ خبر تب جنگل میں‌اگ کی طرح‌پھیل گئی، جب صدر عارف علوی نے ٹیویٹ کیا کہ اس بل سے مجھے اختلاف ہے میں نے اس بل پر دستخط نہیں‌کیا، یہ معمہ حل تو نہیں ہوا لیکن افیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت عدالت بھی قایم کر دی گئی. urdu news, Shah Mehmood Qureshi was presented in the first case under the Official Secrets Act, Islamabad

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں