شگر انشااللہ بلتستان کے وکلا عوامی حقوق کی ہر محاز پر دفاع کریں گے ۔ ڈسٹرکٹ بار سکردو

انشااللہ بلتستان کے وکلا عوامی حقوق کی ہر محاز پر دفاع کریں گے ۔ ڈسٹرکٹ بار سکردو
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر(پ ر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے کابینہ نے بلتستان کے سٹیک ہولڈر سے ملاقاتیں کیں جس میں ڈسٹرکٹ بار سکردونے عوامی حقوق کی جنگ ہر محاز پر عوام کیساتھ شانہ بشانہ لڑنے کا تہیہ کیا اس موقف کو صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سکردو محمدعلی مرغوب ایڈووکیٹ سنئیر قانون دان جناب بشارت علی غازی ایڈووکیٹ اور جوائنٹ سیکریٹری DBAS زاہدحسین کامل ایڈووکیٹ نے آج مختلف سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتوں میں کیا گیا جس میں سکردوبار ایسوسی ایشن نے سید باقر الحسینی سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں انشااللہ بلتستان کے وکلا عوامی حقوق کی ہر محاز پر دفاع کریں گے ۔
Urdu news, Shagar Inshallah lawyers of Baltistan will defend public rights on every front District Bar Skardu

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں