شگر فرض شناس،محنتی اور مخلص استاد محترم عابس حسین گرلز ہائی سکول چھوترون بتالیس سال خدمت کے بعد سکبدوش

شگر فرض شناس،محنتی اور مخلص استاد محترم عابس حسین گرلز ہائی سکول چھوترون بتالیس سال خدمت کے بعد سکبدوش
گرلز ہائی سکول چھوترون بتالیس سال قوم کی تعمیر میں نمایاں خدمات سر انجام دینے کے بعد آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگیا
شگر(اسحاق نوری شگری)فرض شناس،محنتی اور مخلص استاد جناب عابس حسین صاحب TGT گرلز ہائی سکول چھوترون بتالیس سال قوم کی تعمیر میں نمایاں خدمات سر انجام دینے کے بعد آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ان کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر کثیر تعداد میں اساتذہ، عمائدین علاقہ اور کثیر تعداد میں طلباء و طالبات سے شرکت کی۔ عابس صاحب کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب گرلز ہائی سکول چھوترون میں منعقد ہوئی۔اس تقریب کے مقررین نے عابس صاحب کی لازوال خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اور ان کو الوداع کیا۔ان کو جلوس کی شکل میں ان کی رہائش گاہ تک پہنچایا گیا۔ اللہ استاد محترم کو خوش رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائیں۔آمین
urdu news senior teacher retired

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں