WhatsApp Image 2023 11 08 at 7.56.40 AM 299

پنجاب کے 8 بڑے شہروں میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ۔
5 سی این نیوز ویب
لاہور ، پنجاب کے 8 بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے جس میں لاہور ، شیخوپورہ، قصور ، گوجرانولہ ، ننکانہ صاحب ، ناروال اور حافظ آباد شامل ہیں ۔
پنجاب کے ان بڑے شہروں میں تین روز یعنی 10 نومبر سے بارہ نومبر تک رہے گی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر سیشن انٹرنل سیکورٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے
پنجاب میں نافذ کردہ دفعہ 144 کے دوران ٹائر ، پولیتھن بیگ اور فصلیں جلانے پر دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے کا بہترین کالم پروفیسر قیصر عباس

urdu news, Section 144 enforced for three days in 8 major cities of Punjab

50% LikesVS
50% Dislikes

پنجاب کے 8 بڑے شہروں میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں