گنگچھے : سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان صاحب نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈسٹرکٹ گنگچھے کا دورہ

گنگچھے : سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان صاحب نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈسٹرکٹ urdu news
رپورٹ 5 سی این نیوز ویب
گنگچھے : سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان صاحب نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈسٹرکٹ گنگچھے کا دورہ کیا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر سجاد حسین صاحب نے سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان صاحب کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دے دی ۔دوران بریفنگ سکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان صاحب نے بہتر ریونیو دینے پر پورے سٹاف کی تعریف کی ۔گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹوکن،ٹرانسفر،روٹ پرمٹ اور مسافر ٹرانسپورٹ کے مسائل اور ان کے حل کے بارے میں جائزہ لیا ۔سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا مسافر حضرات کی لئے تمام تر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام تر اقدامات کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی فٹنس،روٹ پرمٹ اور ٹوکن کو اپ ڈیٹ رکھا جائے ۔ اسے کے بعد سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مون جان نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افس میں ہر سیکشن کا جائزہ لیا اور تمام سٹاف سے ملاقات بھی کیا۔ بعدازاں سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و زکواة اینڈ عشر مومن جان نے زکواة ڈسٹرکٹ افس گنگچھے کا بھی دورہ کیا اور ذمہ دوران کو زکواة فنڈ کی رقم کو مستحق افراد تک پہنچنے کی ہدایت جاری کیا۔
گنگچھے : سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان مومن جان صاحب نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈسٹرکٹ گنگچھے کا دورہ
urdu news, Secretary Excise and Taxation and Transport Gilgit-Baltistan Momin Jan Sahib visited Excise and Taxation District Gangche

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں