شگر کی ترقی اور عوام الناس کے مسائل کی حل کے لئے مقامی چھٹیوں میں کمی وقت کی ضرورت ہیں ، انجمن تاجران شگر کے صدر حسن شگری
شگر کی ترقی اور عوام الناس کے مسائل کی حل کے لئے مقامی چھٹیوں میں کمی وقت کی ضرورت ہیں ، انجمن تاجران شگر کے صدر حسن شگری
شگر انجمن تاجران شگر کے صدر حسن شگری نے کہا ہے کہ مقامی تعطیلات میں کمی وقت کی ضرورت تھی ضلعی انتظامیہ کا اقدام قابل ستائش ہے۔ نیاء ضلع محکموں میں سٹاف کی کمی آبادی زیادہ اور انتظامی یونٹز کم ہونے کے باعث عموعی طور پر دفتری امور دشواری کے شکار رہتے ہیں ۔دیگر اضلاع کے مقابلے میں شگر کی ترقی اور عوام الناس کے مسائل کی حل کے لئے مقامی چھٹیوں میں کمی وقت کی ضرورت ہیں ۔
برالدو باشے اور اپر شگر سے شگر آنے والے غریب لوگ مقامی تعطلات کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔جس ضلع کو دیگر اضلاع کے مقابلے میں دن رات کام کرنے کی ضرورت ہو وہاں مقامی تعطلات میں اضافہ مکمن نہیں۔ کورجنڈم کے زریعے عوام کے وسیع تر مفاد میں مقامی چھٹی منسوخ کر کے ضلعی انتظامیہ نے احسن قدم اٹھایا ہے۔جسکی بھر پور تائید کرتے ہیں ۔
urdu news, reduce the local holidays