پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن کے رجسڑیشن منسوخ کرانے کیلئے ریفرنس پر غور ۔
پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن کے رجسڑیشن منسوخ کرانے کیلئے ریفرنس پر غور ۔
Urdu news, PTI’s consideration of the reference to cancel the registration of Muslim League-N
5 سی این نیوز ویب ۔
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن کے رجسڑیشن منسوخ کرانے کیلئے ریفرنس دائر کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ مسلم لیگ ن الیکشن ایکٹ کے صریحا خلاف وزی کر رہے ہیں ۔ اور ایک ملزم و مفرور پارٹی کے فیصلے کر رہے ہیں ۔ مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ۔ یہ بھی آئین کے آرٹیکل 6 میں آتی ہے
Urdu news, PTI’s consideration of the reference to cancel the registration of Muslim League-N
Load/Hide Comments