پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے پنجاب کے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا۔

پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے پنجاب کے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا۔
Urdu news, PTI Chairman Imran Khan has finalized the names of candidates for Punjab.
لاہور۔ 5 سی این نیوز ویب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا۔ ۔ پنجاب میں انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف اپنے امیدواروں میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو پی پی 145 سے صوبائی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسی طرح پی پی 148 سے عبد کریم ، پی پی 149 سے 149, مہر وسیم، پی پی 152 سے وسیم وقار، پی پی 169 سے اکرام عثمان ،164 سے علی بابا۔ صوبائی اسمبلی کے نشست پیپی 156 سے علی وڑائچ ، پی پی 157 حافظ فرحت عباس ، پی پی 158 سے مہر شرافت صوبائی نشست سے الیکشن لڑیں گے ۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی پی 159 سے اعظم خان نیازی ، پی پی 162 سے ظہر عباس ، 164 سے احمر رشید ، 165 سے خالد گجر، پی پی 166 سے سرفراز کھوکھر، پی پی 167 سے ندیم بارا ، پی پی 160 سے مراد راس الیکشن میں حصہ لیں گے ۔
پی پی 170 سے میاں اسلم اقبال ، 161 سے عاطف چودھری ، 173 سے اصغر گجر الیکشن حصہ لیں گے۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صوبائی انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام فائنل کر چکے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں