پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے باضابطہ درخواست جمع کروا دیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے باضابطہ درخواست جمع کروا دیا۔
Urdu news, PTI application summited for leader of apposition NA
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اکثریتی پارٹی کی حثیت سے اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کیلئے باقاعدہ درخواست جمع کروا دیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں اکثریتی اراکین والی پارٹی کی حثیت سے اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا جائے ۔
پاکستان تحریک انصاف نے درخواست میں مزید کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن لیڈر تبدیل کرانے کیلئے ضروری کاروائی کا آغاز کرے۔ وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے چئیرمن نیب تعینات کرانا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں