WhatsApp Image 2024 03 13 at 9.16.53 PM 208

شگر باشے کے ساتھ جاری ظلم وبربریت سیاسی طورپر نمبرداری تقررکرنے ہمیشہ وعدہ خلافی کے خلاف انشااللہ جمعے کے بعد شگر سنٹرمیں بھرپوراحتجاج کیاجاے گا علامہ شیخ حسن جوہری
رپورٹ، 5سی این نیوز
انتظامیہ شگر کے طرف سے ہمیشہ نیاسلوکے عوام اورنالہ باشے کے ساتھ جاری ظلم وبربریت سیاسی طورپر نمبرداری تقررکرنے ہمیشہ وعدہ خلافی کے خلاف انشااللہ جمعے کے بعد شگر سنٹرمیں بھرپوراحتجاج کیاجاے گا باشے سے تعلق رکھنے والے تمام سوشل میڈیااورقلم کار اپناکرداراداکرکے چوردروازوں سے معدنیات کی چوری سالھاسال بدون تنخواہ کے ملازمین ہرجگہ برفانی تودے کی وجہ سے بن پڑے سڑکوں کے خلاف آیئے، ایک بار پھرسے احتجاج کے راستے کو اپناتے ہے، اس سلسلے میں جو بھی ناخوشگوارواقعہ ہوتا ہے، اس کا زمہ دار انتظامیہ شگر ہونگے واضح رہے اس احتجاج میں شرکت کے لیے نالہ جات سے جوانوں کے تعداد بہت ہی زیادہ ہیں اس لیے صرف آٹھ گاڑیوں کی حدتک جوان شرکت کریں گے انشااللہ

بلتستان یونیورسٹی میں استقبالِ رمضان کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد، روزہ کی فضیلت پر تفصیلی گفتگو کی

پاکستان سپر لیگ 2024 ، کے دلچسپ خبریں

Urdu news, protest against the ongoing cruelty and brutality of Shigar Bashe,
علامہ شیخ حسن جوہری

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر باشے کے ساتھ جاری ظلم وبربریت سیاسی طورپر نمبرداری تقررکرنے ہمیشہ وعدہ خلافی کے خلاف انشااللہ جمعے کے بعد شگر سنٹرمیں بھرپوراحتجاج کیاجاے گا علامہ شیخ حسن جوہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں