شگر داسو میں‌زونگ موبائل کمپنی کی ناقص کارکردگی عوام کو کمیونیکشن میں‌شدید مشکلات کا سامنا

شگر داسو میں‌زونگ موبائل کمپنی کی ناقص کارکردگی عوام کو کمیونیکشن میں‌شدید مشکلات کا سامنا
urdu news, Poor performance of Shigar Daso Menzong Mobile Company, people are facing severe difficulties in communication
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوزویب شگر
شگر داسو میں زونگ موبائل کمپنی ناقص سروس سے عوام عاجز اچکی۔ گزشتہ کئی ماہ سے سروس انتہائی ناقص ہوچکی۔ کال کرنے اور ریسیو کرنے میں شدید دشواری کا سامنا۔ لوگوں نے کمپنی کو اپنی قبلہ درست کرنے اور سروس کو بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا تھا کہ علاقہ داسومیں زونگ نامی کمپنی کی اجارہ داری قائم ہے۔ جس کی ناقص سروس سے عوام سخت رنگ اچکی ہے۔ نہ ہی نیٹ چلتی اور نہ ہی کال ، لوگوں کو کال کرنے اور ریسیو کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کال سنٹر پر شکایات کرنے پر سیٹلائٹ خرابی کا بہانہ بناتے ہیں۔ لوگوں نے کمپنی حکام کو اپنی سروس بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے urdu news, Poor performance of Shigar Daso Menzong Mobile Company, people are facing severe difficulties in communication

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں