پی آئی اے کا مشکلات بڑھ گئے ، 10 پروازیں منسوخ ، شیڈول معمول پر نہ آ سکا۔

پی آئی اے کا مشکلات بڑھ گئے ، 10 پروازیں منسوخ ، شیڈول معمول پر نہ آ سکا۔
Urdu news, PIA cancelled 10 flight, fight schedul
اسلام آباد 5سی این نیوز ویب
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے پروازیں متاثر ہو رہےہیں ۔ اس وجہ سے 10 سے زائد ڈومیسٹک فلائٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں ۔ اور بین الاقوامی فلائٹ تاخیر سے اڑ رہےہیں ۔
پی آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور کیلئے دو پروازیں ، کراچی سے اسلام آباد جانے اور واپسی کے فلائٹ کینسل کر دیا گیا ہے ۔
اس کے علاؤہ کراچی سے سکھر جانے والے اور سکھر سے واپسی دونوں پروازیں منسوخ کر دی ہیں ۔ کراچی سے فیصل آباد تین پروازیں منسوخ کر دی گئی ہے ۔
بین الاقوامی پروازیں یعنی آسلام آباد سے سعودی عرب جدہ کیلئے پرواز چار گھنٹے تاخیر سے اڑا۔
اسلام آباد سے دبئی جانے والے پرواز 221 بھی دو گھنٹے تاخیر سے روانگی ہوا۔
Urdu news, PIA cancelled 10 flight, fight schedul

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں