پی آئی اے ایئرلاین کی انجن میں‌آگ لگنے کی باعث ہنگامی لینڈ

پی آئی اے ایئرلاین کی انجن میں‌آگ لگنے کی باعث ہنگامی لینڈ
5 سی این نیوز ویب
پاکستان انٹرنیشل ایئرلاین کا کراچی سے مدینہ جانے والے پی کے 743 کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کی بدولت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی.
سول ایوی ایشن کے مطابق کے 743 صبح 5 بجے مدینہ منورہ کے لیے اڑان بھری ، روانگی کے فوری بعد پائلٹ کو انجن میں‌آگ کی چنگاری دیکھائی دی اور فائر الرم بھی بجنا شروع ہوگیا. پائلٹ نے جہاز کے فائر بوتل سے آگ پر قابو کرنے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے انجن بند ہو گیا.پائلٹ نے فوری طور پر کنڑول روم سے رابطہ کیا اور ہنگامی لیڈنگ کی اجازت مانگا اور کپتان نے جہاز کو حاضر دماغی کے ساتھ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر لیڈ کر لیا.
سول ایوی ایشن نے جہاز میں‌موجود مسافروں‌کی کوئی تعداد جاری نہیں‌کیا گیا.
urdu news, PIA Airlines makes emergency landing due to engine fire

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں