پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی
پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی
رپورٹ، 5 سی این نیوز،
پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان بابر اعظم کو قومی ٹیم کو دوبارہ کپتان بنا دیا ، پی سی بی بورڈ کا متفقہ فیصلہ کرنے کے بعد چیئرمیںپی سی بی محسن نقوی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کر دیا .
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 کے کپتان ہونگے.
قومی ٹیم کے کپتان پہلے بھی قومی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں، گزشتہ سال نومبر میںٹیم کی قیادت سے دستبرار ہو تھا ، اس کے بعد پی سی بی نے شاہین شاہ افریدی کو قومی ٹیم کے کپتان سوپ دی گئی تھی، اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے متفقہ فیصلہ سامنے انے پر بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کے کپتان مقرر کر دیا گیا ہے،.
بابر اعظم بطور کپتان قومی ٹیم کے 52 ٹیسٹ میچز، 117 ون ڈے میچز اور 109 ٹی 20 میچز کی قیادت کی ہیں، جس میں اکثر میچز قومی ٹٰیم نے جیت لی تھیں.
بابر اعظم کون ہے،
بابر اعظم 15 اکتوبر 1994 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ میںباقاعدہ شمولیت 20215 میںون ڈے میچز کھیل کر ابتداء کر دی گئی ، وہ ون ڈے میچ پاکستان زمباوے کے درمیان کھیلا گیا بابر اعظم نے اپنے پہلے میچ میں 60 بالوں پر 54 رنز بنا کر شاندار اابتداء کر دی گئی تھی.
بابر اعظم نے اپنے ٹیسٹ میچز کا ابتداء سری لنکا کے ساتھ کھیل کر کیا، دو ٹیسٹ میچز میں بابر اعظم نے 37 رنز بائے تھے
بابر اعظم نے اپنے ٹی 20 کے اغاز انگلیڈ کے ساتھ کھیل کر کیا ، جس میں انہوں نے 15 رنز بنا 11 بالوں بر بنائے تھے .
بابر اعظم نے اپنے کپتانی کا اغاز 2021 ستمبر سے کیا ،جو آئی سی سی انٹرنیشل ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کی پہلی کپتانی کی.اور انہوںنے بہترین بلے باز کے طور پر سامنے آگئے.
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024 ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کےخلاف بنگلورو کے ہوم گراؤنڈ میںبدترین شکست
urdu news, PCB announced Babar Azam captain of the national team again