عالمی یوم پہاڑکے موقع پر سدپارہ مونٹینیرنگ کلب سکردو کے زیر اہتمام ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر

عالمی یوم پہاڑکے موقع پر سدپارہ مونٹینیرنگ کلب سکردو کے زیر اہتمام ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
عالمی یوم پہاڑکے موقع پر سدپارہ مونٹینیرنگ کلب سکردو کے زیر اہتمام ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر
جنرل کاشف خلیل و دیگر عسکری حکام سمیت انتظامیہ کے سربراہاں نے بھی بھر پوراندوز میں شرکت کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فورس کمانڈر جی بی نے کہا کہ گلگت بلتستان کو الله تعالیٰ نے بہت سارے نعمتوں سے نوازے ہیں ان میں سے ایک نعمت یہاں کے پہاڑ ہیں ہمیں ان پہاڑوں اور گلیشروں کی قدر کرنے چاہیئے انہون نے کہا کہ سدپارہ کے لوگوں نے وطن عزیز کا نام روشن کرنے کیلے دنیاء کی بلند تریں چوٹیوں کو سر کیے اور ملک کا نام فخر سے بلند کیا ہمیں ان ہیروز پر فخر ہے گلگت بلتستان کے لوگوں نے ہمیشہ ملک کی عظمت اور وقار کیلے کام کیا شمشال، سدپارہ شگر اور دیگر علاقے کے لوگون نے کوہ پیمائی کے شعبے میں بھی نام کمایا اور دنیا میں ایک مقام حاصل کیا ۔اس موقع پر فورس کمانڈر گلگت بلتستان نے مونٹینیرنگ انسٹیوٹ کا افتاح کیا اور جنوری اے کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا انہون نے کہا کہ اس انسٹیوٹ کے بعد یہان کے کوہ پیماؤں اور پورٹروں کو تربیت کے زریعے مزید ہنر مند بنائیں گے اور عالمی لیول پر سرٹیفائیڈ کوہ پیما اور پورٹر کا درجہ حاصل کرے گا اس موقع پر کمشنر بلتستان ڈویژن نے پاک آرمی کا شکریہ اداکرتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے اس انسٹیوٹ کو فعال بنانے اور ہر قسم کی تعاؤن کرنے کی یقین دہانی کرائی سدپارہ مونٹینیرنگ کلب کے چیر مین غلام محمد نے کمیونیٹی کی طرف سے فورس کمانڈر اورپاک آرمی ک شکریہ ادا کیا .
urdu news Pakistan,World Mountain Day

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں