WhatsApp Image 2023 12 25 at 10.51.24 PM 186

شگر داسو بالا میں واٹر سپلائی سکیم کا ساڑھے بارہ لاکھ کا منصوبہ پر کام شروع نہ ہوسکا
شگر محکمہ ایل جی آر ڈی کی طرف سے رکھا ہوا منصوبہ تھا اب تک اس پر کہیں بھی کام شروع نہ ہونا متعلقہ محکمہ کی نااہلی ہے مقامی لوگوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باقی تمام جگہوں پر محکمہ ایل جی آر ڈی کے کام مکمل ہوا ہے تاہم داسو بالا میں کچھ مفاد پرست لوگ ذاتی مفاد کی خاطر عوامی مفادات کو پست پشت ڈال رہے ہیں لہذا ڈیپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی و متعلقہ محکمہ کے اعلیٰ حکام فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے داسو بالا کے عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹر سپلائی سکیم کے کام کا آغاز کرائیں
Work could not be started

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر داسو بالا میں واٹر سپلائی سکیم کا ساڑھے بارہ لاکھ کا منصوبہ پر کام شروع نہ ہوسکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں