گلگت بلتستان میں کوئی بھی میگا منصوبہ ہے تو وہ قائد نواز شریف اور حافظ حفیظ الرحمان کا عوام کے لیے تحفہ ہے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی رہنما ثروت صباء

گلگت بلتستان میں کوئی بھی میگا منصوبہ ہے تو وہ قائد نواز شریف اور حافظ حفیظ الرحمان کا عوام کے لیے تحفہ ہے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی رہنما ثروت صباء
رپورٹ 5 سی این نیوز گلگت
گلگت پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی رہنما ثروت صباء نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کوئی بھی میگا منصوبہ ہے تو وہ قائد نواز شریف اور حافظ حفیظ الرحمان کا عوام کے لیے تحفہ ہے ایل پی جی ائر مکس پلانٹ مکمل ہوگیا اور اس منصوبے سے اب گلگت کے 27 ہزار سے زائد گھرانوں کو گیس فراہمی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے عوام اس منصوبے کی وجہ مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کو دعائیں دے رہے ہیں گلگت سکردو روڈ نواز شریف اور حافظ حفیظ الرحمان کا تحفہ تھا اس منصوبے کی وجہ سکردو کے عوام حافظ حفیظ الرحمان کے دور کو یاد کررہے ہیں ہارڈ ہسپتال اور کینسر ہسپتال ۔ویسٹ منجمنٹ اداروں میں اصلاحات حافظ حفیظ الرحمان نے اپنے دور میں کئے آج ہمیں کوئی دکھائے کہ ن لیگ کے ام منصوبوں کے علاوہ کسی دوسری جماعت نے گلگت بلتستان میں کوئی منصوبہ شروع کیا ہے اور اس کو مکمل کیا ہو تو اس کا جواب یقیناً نہیں میں آئے گا کیونکہ ترقی کا جال صرف اور صرف ن لیگ ہی کا ایجنڈا ہے عوام اپنے بہتر مستقبل کے لیے گلگت بلتستان کے آنے والے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ ن اور حافظ حفیظ الرحمان کو کامیاب کرائنگے اور حافظ حفیظ الرحمان کی قیادت میں ایک مرتبہ پھر گلگت بلتستان میں میگا منصوبوں کا جال بچھایا جائے گا۔
Urdu news Pakistan, the mega project, then it is the gift of Quaid Nawaz Sharif

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں