WhatsApp Image 2023 12 04 at 9.39.28 AM 269

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس 62 ہزار کی حد عبور کر لیا
5 سی این نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی ریکارڈ قائم کر لیا. 100 انڈکس 62 ہزار حد عبور کر لیا، سرمایہ کاروں‌کی اعتماد بحال شروع ہو چکاہے جس کی وجہ سے کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں‌تیزی دیکھنے کو ملی،
ملکی تاریخ اسٹاک مارکیٹ میں‌ پہلی بار 62 ہزار حد عبور کر کے ایک نئی ریکارڈ بنا دیا. اسٹاک مارکیٹ میں‌716 پوایٹس اضافے کے ساتھ ہینڈڈ انڈکس 61 پوایٹس پر ٹریڈ کر رہے ہیں‌
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈکس 61 ہزار 691 پوائنٹس پر بند ہوا تھا.
Urdu news, Pakistan stock exchange market

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس 62 ہزار کی حد عبور کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں