ڈائریکٹر جنرل سکولز ایجوکیشن گلگت بلتستان فیض اللہ خان لون صاحب محکمہ تعلیم ضلع گلگت کے زیر اہتمام ای۔سی۔ڈی اور انگلش اساتذہ کے منعقد چھ روزہ ورکشاپ

ڈائریکٹر جنرل سکولز ایجوکیشن گلگت بلتستان فیض اللہ خان لون صاحب محکمہ تعلیم ضلع گلگت کے زیر اہتمام ای۔سی۔ڈی اور انگلش اساتذہ کے منعقد چھ روزہ ورکشاپ
ڈائریکٹر جنرل سکولز ایجوکیشن گلگت بلتستان فیض اللہ خان لون صاحب محکمہ تعلیم ضلع گلگت کے زیر اہتمام ای۔سی۔ڈی اور انگلش اساتذہ کے منعقد چھ روزہ ورکشاپس کے ماسٹر ٹرینر مسٹریس بیگم وقار النساء نون گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کشروٹ گلگت میڈیم گلشن ظفر، ڈی ائی۔ایس محکمہ تعلیم گلگت میڈیم پروین ، میڈیم شازیہ رحمان ، اور ای۔سی۔ڈی ماسٹر ٹرینر میڈیا روحیلہ جاوید اور دیگر کو سرٹیفکیٹ سے دے رہا ہے۔
کامیاب ورکشاپ کے انعقاد پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن گلگت عبدالوہاب میر کو خراج تحسین پیش کیا۔
urdu news Pakistan, six-day workshop organized by ECD and English teachers organized by District Gilgit

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں