شگر شیر افضل مروت کی گرفتاری جمہوریت کے منہ پر طمانچہ اور سیاسی پستی کی بد ترین مثال ہے ٰایڈوکیٹ حسن شگری سینئر وائز پریذڈنٹ پی ٹی آئی شگر

شگر شیر افضل مروت کی گرفتاری جمہوریت کے منہ پر طمانچہ اور سیاسی پستی کی بد ترین مثال ہے ٰایڈوکیٹ حسن شگری سینئر وائز پریذڈنٹ پی ٹی آئی شگر
شگرسنیئر وائز پریذڈنٹ پی ٹی آئی شگر حسن شگری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی گرفتاری جمہوریت کے منہ پر طمانچہ اور سیاسی پستی کی بد ترین مثال ہے ۔اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ انہون نے کہا کہ جو کپتان کے ایک کھلاڑی کا مقابلہ نہیں کر سکتا انکی وزارت عظمی کے خواب کو پورا کرنے کے لئے پی ٹی آئی کو انہی کے ایماء پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ملک کی خوشحالی کے لئے جمہوریت کا تسلسل لازمی ہے تاہم جمہوریت کو کسی مخصوص پارٹی سے منسلک کرنے کی کوشش کیا تو نتائجہ کو عوام قبول نہیں کرینگے ۔شیر مروت کی گرفتاری نہ صرف جمہوری اصولوں کے منافی ہے بلکہ آذادی اظہار رائے کے پر قدغن لگانے کے مترادف ہے اور پی ٹی آئی شگر اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
Urdu news Pakistan, Sher Afzal Marwat’s arrest is a slap on the face of democracy

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں