شگر گرلز ہائی اسکول شگر خاص کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ، شگر سنٹر گرلز ہائیر سکینڈری اسکول نے پورے گلگت بلتستان میں اول پوزیشن اپنے نام کر لیا.

شگر گرلز ہائی اسکول شگر خاص کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ، شگر سنٹر گرلز ہائیر سکینڈری اسکول نے پورے گلگت بلتستان میں اول پوزیشن اپنے نام کر لیا.
رپورٹ فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز
شگر علم بلند حوصلے اور عزم ہو تو کوئی بھی مشکل آڑے نہیں آسکتے یہ سچ کر دکھایا گرلز ہائیر سکینڈری سکول شگر کے طلبات نے سہولت کے فقدان کے باوجود پورے گلگت بلتستان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کیں سالانہ امتحانات کے نتائج ، نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات کے لیے نقد، انعامات تقسیم کیا گیا.
شگر سنٹر میں موجودہ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول نے پورے گلگت بلتستان میں اول پوزیشن حاصل کیں سالانہ امتحانات کے نتائج و تقسیم انعامات کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد ہوئی اس تقریب کے مہمان خصوصی امام جمعہ و الجماعت شگر آغا طۂ تھے جنہوں نے بچیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ نقد انعام بھی دیا ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں
پرنسپل کا کہنا تھا کہ کسی معاشرے کے ترقی میں عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آج پورے گلگت بلتستان میں اول پوزیشن حاصل کرکے شگر کا سر مخر سے بلند کیا ہے بچیوں کے لیے سکول سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرے تاکہ بچے مختلف سرگرمیوں میں دلچسپیوں میں حصہ لے اور جدید ٹیکنالوجی کے مدد سے تعلیم حاصل کر سکے
urdu News Pakistan, result announced

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں