پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے نے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے نے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ریلوے کے ترجمان کے مطابق 2500 فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے جسے انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ان کا کہنا ہے کہ مال گاڑی کراچی سے 3 ہزار ٹن سے زائد مال لوڈ کرکے کوٹری لے کر گئ ہے اس دوران ٹرین 60کلو میٹر رفتار تک گئی جب کہ ٹرین کی اوسط رفتار 38کلو میٹر رہی ہے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ترجمان ریلوے کے مطابق یہ ٹرین94 بائس وہیلر ٹرکوں سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے اس مال گاڑی سے سڑک پر ٹریفک کے دباؤ اور ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی ممکن ہے
اسلام آباد وزیر اعلی گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان سے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اور طویل ملاقات کی
urdu news, Pakistan Railways Ticket Rate, Pakistan Railways ran the longest freight train in history