پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ سسٹم، جدت کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ سسٹم، جدت کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ سسٹم،،ریلوے ٹرانسپورٹ کا ایک اہم ادارہ ہے جو پاکستان کے تمام صوبوں کے لوگوں اور ان کے سامان کو ایک شہر سے دوسرے شہروں تک نقل و حملُ میں اہم کردار ادا کرتا ہے، گرمی ہو یا سردی، موسم کی پرواہ کئے بغیر ٹین اپنی پٹری پر رواںں رہتی ہے عام ٹرانسپورٹ رک جاتیہے لیکن رئلوے کا پہیۂ اپنی پٹری پر جاری رہتہ ہے
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ سسٹم،ریلوے کا نظام بہت پرانا ہے لیکن اس کو جدید تقاضوںں کے مطابق بنا نے کے لئے کاوشیں جاری ہیں ہمیں اپنی ریلوے اور اس کو چلانے والوں پر فخر ہونا چاہئے کیونکہ مالی مشکلات کے باوجود بھی وسائل کی کمی کے باوجود ریل کی پتری کو چلائے ہو اس میں بہتری کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جاتی ہیں۔
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ سسٹم، ملازمین کی تنخواہوں کی تاخیر میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے جو کہ حوصلہ افزاء ہے، لیکن پھر بھی وہ اپنی ذمہ داری اچھے سے نبھا رہے ہیں سیکرٹری ، چیئرمین ریلویز سید مظہرعلی شاہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے اس کا کریڈٹ ریلوے کے محنتی ورکروں اور افسران کو دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں مزید محنت، لگن اور جاں فشانی سے کام کرنے کی ہدایت کی، یقیناً ریلوے کی ترقی کے لیے کام کرنے والے ریلوے مزدور اور افسران محکمہ ریلوے کے سر کا تاج ہیں۔پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ سسٹم،
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں آج دلچسپ میچ متوقع
Urdu news, Pakistan Railways Online Ticket System,