توہین الیکشن کمیشن ، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم پھر موخر ۔
توہین الیکشن کمیشن ، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم پھر موخر ۔
5 سی این نیوز
توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران موجود تھے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دیئے اور عدالت نے فرد جرم موخر کرتے ہوئے 27 دسمبر تک سماعت ملتوی کر دیا گیا
urdu news Pakistan, Indictment against Election Commission, Imran Khan and Fawad Chaudhry postponed agai
Load/Hide Comments