غذر گاہکوچ میں عمائدین پونیال نے بھرپور طور پر پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا عوامی کمیٹی پونیال کی کال پر گندم سبسڈی میں کٹوتی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا

غذر گاہکوچ میں عمائدین پونیال نے بھرپور طور پر پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا عوامی کمیٹی پونیال کی کال پر گندم سبسڈی میں کٹوتی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا
غذر، ہیڈکوارٹر(کامران علی عبرت) گاہکوچ میں عمائدین پونیال نے بھرپور طور پر پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا عوامی کمیٹی پونیال کی کال پر گندم سبسڈی میں کٹوتی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا سانحہ چلاس میں ہونے والے دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے، مقررین کا کہنا تھا کہ پرامن علاقے میں قتل عام بند کیا جائے اور دہشتگردوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے، مقررین کا مزید کہنا تھا کہ علاقے کے لوگوں کی بڑی کثیر تعداد شرکت کی احتجاج کا مقصد غیرمعیاری اشیاء کی خروفروخت بند کرنا تھا۔احتجاج میں کرپشن فری پاکستان اور تعلیم کے نام پر کاروبار نامنظور کے بینرز اویزان کیا گیا
urdu news Pakistan, Ghazir public recorded a peaceful protest

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں