WhatsApp Image 2024 01 01 at 9.14.49 PM 254

شگر میں پہلی بار نوجوانوں کیلئےانٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے لیے فری لانسنگ کی کلاسز کا آغاز ہوگیا
شگر ڈپٹی کمشنر شگر کی ذاتی دلچسپی سے شگر میں پہلی بار نوجوانوں کیلئےانٹرنیٹ سے پیسے کمانے فری لانسنگ کی کلاسز کا آغاز ہوگیا۔ 60 کے قریب طلباء و طالبات ابتدائی طور ماڈل ہائی سکول میں فری لانسنگ کے کلاسز شروع کردی گئی یے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن شگر فاروق احمد خان اور امداد حسین موجود تھے۔ جنہوں نے طلباء و طالبات کو ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ موجود دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے اور آئی ٹی ایک ایسا شعبہ ہے جس کے بغیر ہم دنیا کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔ اس وقت پوری دنیا میں نوجوان آئی ٹی اور فری لانسنگ کے ذریعے کماررہے ہیں۔ یہ گھر بیٹھ کر لاکھوں کمانے کا واحد ذریعہ ہے۔ اس وقت ترقی یافتہ ممالک کا سالانہ روینیو کا بیشتر فیصد آئی ٹی سے حاصل ہوررہے ہیں۔ جبکہ ہمارا پڑوسی ممالک کا 80 فیصد زرمبادلہ آئی ٹی سے لے رہے ہیں۔ اگر طلبا و طالبات دلچسپی کیساتھ اس شعبے پر توجہ دیں تو یہ اس خطے کا تقدیر بدل سکتے ہیں ۔
Urdu news Pakistan, For the first time in Shigar, freelancing classes have been started for the youth to earn money from the Internet

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر میں پہلی بار نوجوانوں کیلئےانٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے لیے فری لانسنگ کی کلاسز کا آغاز ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں