گلگت بلتستان ،چیف الیکشن کمشنر نے وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کو وزارت سے سسپینڈ کر دیا گیا

گلگت بلتستان ،چیف الیکشن کمشنر نے وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کو وزارت سے سسپینڈ کر دیا گیا
5 سی این گلگت
گلگت بلتستان ، چیف الیکشن کمیشن نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا. تفصلات کے مطابق اسپیکر گلگت بلتستان نے چیف کورٹ کے لارجرز بنچ کے فیصلے کے تناظر میں‌ ایک ریفرنس الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو بھیجا تھا، اور الیکشن کمیشن نے بار بار نوٹس پر پیش نہیں‌ہوئے ، غلام شہزاد آغا شیڈول 4 لسٹ میں‌شامل بھی تھا، غلام شہزاد آغا کو کیس میں موقع دیا گیا لیکن وہ پیش نہیں‌ہوئے، اس لیے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے مختصر سماعت کرتے ہوئے وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کو سسپینڈ کر دیا گیا ہے . سابق حکومت کے بھیجے گئے ریفرنس 62، 63 پر اسپیکر نے الیکشن کمیشن نے آج مختصر سماعت کیا اور فیصلہ سنا دیا.
Urdu news Pakistan, Education Minister Ghulam Shahzad Agha has been suspended from the ministry

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں