امامیہ ہال سادات گوہری میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید احمد رضا کاظمی یونٹ سادات گوہری کے کنونشن کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوا۔

امامیہ ہال سادات گوہری میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید احمد رضا کاظمی یونٹ سادات گوہری کے کنونشن کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوا۔
رپورٹ، سید اصغر علی 5 سی این نیوز کھرمنگ
جس میں سابق ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات برادر قاسم نسیم ، علمائے کرام ، سنئیرز، ممبران اور محبین نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور محبین نے نعت خوانی و منقبت خوانی بھی کیا۔
ساتھ ہی صدر سید عاصم کاظمی نے اپنی کارکردگی پر اظہارِ خیال کیا۔
اور دستور کے مطابق ووٹنگ کے ذریعے سے نئے صدر منتخب کیا۔
اور برائے سال 2023-24 کے لیے شہید سید احمد رضا کاظمی کا فرزند سید زین علی شاہ کاظمی نے کو بطور صدر منتخب کیا اور ساتھ سابق ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات برادر قاسم نسیم نے حلف لیا۔
آخر میں مولانا سید حسنین کاظمی نے اظہار خیال کرتے ہوئے نئے صدر کو مبارکبادی پیش کیا اور تنظیم کی افادیت و اہمیت کے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔
urdu news Pakistan, convention of Imamiya Students Organization Pakistan Shaheed Ahmad Raza Kazmi Unit
بڑھتے رہے یوں ہی قدم
حی علی خیر العمل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں