شگر گورنمنٹ ہائی سکول گلاب پور شگر کے استاد شیخ مبارک علی کو تعلیمی سال 2023 کا بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا

شگر گورنمنٹ ہائی سکول گلاب پور شگر کے استاد شیخ مبارک علی کو تعلیمی سال 2023 کا بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر گورنمنٹ ہائی سکول گلاب پور شگر کے استاد شیخ مبارک علی کو تعلیمی سال 2023 کا بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے یہ ایوارڈ سکول کے اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر سید ممتاز حسین سے ایوارڈ وصول کیا۔ واضح رہے کہ استاد محمد اسلم فقیر کے بعد بہترین نظم و نسق سر انجام دینے پر سال 2023 میں حسن کارکاردگی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔اور اپنی تمام تدریسی زمہ داریاں بطریق احسن سر انجام دیا جس کی بنا پر آپکو ہاٸی سکول گلاب پور کے بہتریں ٹیچر براۓ سال 2023 کے لیے منتخب کیا ۔
Urdu news Pakistan, Awarded the best teacher award for the academic year 2023

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں