شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت شگر شجاعت علی کے ہمراہ محکمہ زراعت شگر کے دفتر اور فروٹ پروسیسنگ یونٹ کا دورہ کیا

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت شگر شجاعت علی کے ہمراہ محکمہ زراعت شگر کے دفتر اور فروٹ پروسیسنگ یونٹ کا دورہ کیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت شگر شجاعت علی کے ہمراہ محکمہ زراعت شگر کے دفتر اور فروٹ پروسیسنگ یونٹ کا دورہ کیا دفتر کی وزٹ کے دوران ڈی سی شگر نے گندم کی سبسڈائزڈ بیج کے ذخیرے کا مشاہدہ کیا ڈی ڈی زراعت نے اپنے بریف میں کہا کہ ابھی کوٹہ پورا موصول نہیں ہوا ہے جیسے ہی پورا کوٹہ پہنچ جائے درخواست دہندہ زمینداروں میں تقسیم کیا جائے گا ڈی سی شگر نے پروسیسنگ یونٹ کے دوران تمام مشینوں اور یونٹ کے حصوں کا مشاہدہ کیا ڈی ڈی زراعت نے اس یونٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی انہوں نے اپنے بریفننگ میں کہا کہ پروسیسنگ یونٹ محکمہ کے پاس متعلقہ مہارت رکھنے والے ہیومین ریسورس نہ ہونے اور کچھ دیگر وجوہات کی بنا پر خود چلا نہ سکتے اس وجہ سے ایک نجی کمپنی کو کرایے پر دیا ہوا ہے اگر مطلوبہ ایکسپرٹس یا فنڈز فراہم ہو جائے تو محکمہ کی روینو میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
Urdu news, office and fruit processing unit of Agriculture

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں