مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد حاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد حاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔
urdu News, Non-bailable arrest warrant issued for PML-N leader Shahid Haqan Abbasi.
سلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد حاقان عباسی کا احتساب عدالت اسلام آباد نے ایک این جی ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا گیا ہے ۔
احتساب عدالت نے شاہد حاقان عباسی کو عدالت میں عدم پیشی اور ضمانت کیلئے درخواست دائر نہ کرنے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں