قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نو منتخب اراکین قومی اسمبلی آ ج حلف اٹھائیں گے.

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نو منتخب اراکین قومی اسمبلی آ ج حلف اٹھائیں گے.
رپورٹ، 5 سی این نیوز،
قومی اسمبلی کا افتاحی اجلاس، ارکین پارلمینٹ آ ج حلف اٹھائیں گے. عام انتخابات کے بعد نو منتخب اراکین پارلیمنٹ آج حلف اٹھائیں گے، شہباز شریف اپنے اتحادی جماعت کے نومنتخب نمائندوں‌کے ساتھ پارلیمنٹ پہنچ گئے ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے.
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی امد کا سلسلہ جاری ہیں، شیر افضل مروت بھی قومی اسمبلی میں پہنچ گئے، اس کے بعد علی محمد خان، شہریار افریدی، زرتاج گل بھی پہنچ گئی ہیں.
پارلیمنٹ ہاوس کے مطابق دوران اجلاس سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے.
urdu news, newly elected members of the National Assembly will take oath today.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں