WhatsApp Image 2024 03 04 at 4.43.27 PM 152

شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
5 سی این نیوز ویب
شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایوان صدر میں تقریب حلف براداری کا تقریب منعقد ہوا ، جس میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی موجود تھے، صدر مملیکت نے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا.
گزشتہ روز شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے 201 ووٹ لے کر وزیر اعظم منتخب ہو گئے تھے اور عمرا یوب 92 ووٹ حاصل کر لیے تھے.

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دیا

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024,ایس ایل 9: راولپنڈی سٹیڈیم میں ہونے والی دونوں میچ بارش کی نذر ہو گئے دلچسپ صورتحال

urdu news, new elected prime minister take oath

50% LikesVS
50% Dislikes

شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں