نواز شریف کو دوران حراست زہر دیا گیا. مریم نواز کی نئی انکشافات
نواز شریف کو دوران حراست زہر دیا گیا. مریم نواز.
5 سی این نیوز ویب.
urdu news, Nawaz Sharif was poisoned during detention
مسلم لیگ ن نے کہا کہ میاں نواز شریف کو دوران قید زہر دیا جس کی وجہ سے پیلٹ لٹس گر گئے تھے. سابق وزیر اعظم کو جیل میں زہر دیا، اس کے وجہ سے ان کے پیلٹ لیٹس گرے اور حالات بگڑے اور زندگی اور موت کے کشمکش میں اگے تو کچھ لوگوں کے ہاتھ پاوںپھول گے.مریم نواز نے اپنے انٹریو میں کیا نواز کے حالات خراب ہونے کی ؤجہ سے باہر بھجنے پر مجبور ہو گے ، اس پورے کھیل میںعمران خان ملوث تھے
Load/Hide Comments