بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیا.

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کا ناقابل ضمانت گرفتاری معطل کر دیا.
urdu news, Balochistan High Court suspended the non- bail able arrest of Imran Khan
5 سی این نیوز ویب
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ دراج کرا کر کل ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا گیا، اس کے بعد بلوچستان سے پولیس ٹیم اج لاہور عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچے . اور لاہور پولیس سے 1300 پولیس اہلکار کی مدد بھی طلب کیا گیا تھا کیونکہ عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنا تھا. لیکن پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے بلوچستان ہایئکورٹ میں‌پٹیشن دائر کر دیا تھا جس پر عدالت نے عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیا.
پی ٹی آئی کارکنان اور لاہور پولیس امنے سامنے اگیے . اور پی ٹی آئی کے مذید کارکنان کا لاہور زمان پارک پہچنے کی ہدایت کر دیا ہے.
urdu news, Balochistan High Court suspended the non-bailable arrest of Imran Khan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں