شگر قائم مقام ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شگر نے میونسپل کمیٹی شگر کے رضاکار سینٹری سٹاف کے ساتھ ملاقات

urdu news, Municipal Committee Shigar met with volunteer sentry staff of Municipal Committee

شگر قائم مقام ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شگر نے میونسپل کمیٹی شگر کے رضاکار سینٹری سٹاف کے ساتھ ملاقات
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر قائم مقام ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی شگر نے میونسپل کمیٹی شگر کے رضاکار سینٹری سٹاف کے ساتھ ملاقات۔ رضاکار ملازمین کی اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ملازمین سے ان کی مسائل دریافت کئے۔ اور رضاکارانہ خدمات پر انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انکی بے لوث اور بغیر تنخواہ کے رضاکارانا طور پر کرنے والی خدمات کو سراہا ۔ اور کہا کہ انکو انکی خدمات کا صلہ ضرور ملے گا انہوں نے ملازمین کو یقین دلایا کہ حالیہ مشتہر ہونے والی آسامیوں میں انکو ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ تقریب میں جبار A.O۔دلاور علی چیف آفیسر اور وزیر نسیم نے بھی شرکت کی۔

اسکردو بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ کلاس کی افتتاحی تقریب

>محکمہ تعلیم بلتستان کے افیسران ایک کلرک کےآ گے بے بس ، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان کو لکھے گئے لیٹر سامنے آگئے

ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر امریکی پابندیاں امریکہ کا نیا اقدام

urdu news, Municipal Committee Shigar met with volunteer sentry staff of Municipal Committee

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں