WhatsApp Image 2024 01 20 at 11.46.41 AM 146

کھرمنگ ، محسن ملت مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین قبلہ علامہ شیخ محسن علی نجفی جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ملت تشیع کیلئے محسن ملت کی گراں قدر خدمات ہے, امام جمعہ والجماعت سید آباد کمنگو گونس حجت الاسلام والمسلمین قبلہ آخوند احمد
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
کھرمنگ ، امام جمعہ والجماعت سید آباد کمنگو گونس حجت الاسلام والمسلمین قبلہ آخوند احمد صاحب نے خطبہ میں جمعہ کی فضیلت واہمیت پر روشنی ڈالی اور محسن ملت جناب شیخ محسن علی نجفی مرحوم کے زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ محسن ملت مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین قبلہ علامہ شیخ محسن علی نجفی جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ملت تشیع کیلئے محسن ملت کی گراں قدر خدمات ہے, خصوصاً اہل بلتستان کے لیے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دئیے ہیں, محسن ملت کے دینی تعلیمی و فلاحی کاموں کی کوئی مثال نہیں, دیگر تصانیف بالخصوص تفسیر قرآن انکا انمول خدمات ہے۔۔
خوشاب سے لے کر نجف اشرف حصول علم کے بعد پاکستان میں تبلیغ دین اسلام ودیگر فلاحی کام جیسے ان خدمات صدیوں یاد رکھا جائے گا آخر میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دونوں صاحب زادوں شیخ اسحاق نجفی و شیخ انور علی نجفی کو تبلیغ دین اسلام و دیگر فلاحی کاموں کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
urdu news, Mohsin Millat’s born in centuries, valuable services for nation

50% LikesVS
50% Dislikes

کھرمنگ ، محسن ملت مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین قبلہ علامہ شیخ محسن علی نجفی جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ملت تشیع کیلئے محسن ملت کی گراں قدر خدمات ہے, امام جمعہ والجماعت سید آباد کمنگو گونس حجت الاسلام والمسلمین قبلہ آخوند احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں