WhatsApp Image 2024 03 23 at 12.04.31 AM 209

شگر پاک فوج اور ڈی سی شگر کے تعاون سے شگر میں زیر تعمیر یادگار شہدا کا افتتاح آج کیا جائے گا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر پاک فوج اور ڈی سی شگر کے تعاون سے شگر میں زیر تعمیر یادگار شہدا کا افتتاح اج کیا جاے گا جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے . شہید ذاکر میموریل ٹرسٹ کی زیر نگرانی لمسہ شگر میں زیر تعمیر یادگار شہدا کا کام مکمل کرلیا گیا تھا جس کا افتتاح برگیڈ کمانڈر ارٹلری برگیڈ بریگیڈئر شفقات علی خان اور ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی فتہ کاٹ کر افتتاح کریں گے

شگر محکمہ تعلیم میں ہونے والے حالیہ ٹرانسفر پوسٹینگ سے والدین کے ساتھ ساتھ محکمہ تعلیم شگر بھی پریشان

urdu news, Memorial under construction in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر پاک فوج اور ڈی سی شگر کے تعاون سے شگر میں زیر تعمیر یادگار شہدا کا افتتاح آج کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں