اسوہ پبلک سکول چھورکاہ نے سالانہ نتائج ک,اعلان کردیا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا نتائج کے مطابق کامران عباس ولد محمد جعفر اور حسینہ مریم دختر احمد علی نے سکول لیول پر فرسٹ پوزیشن حاصل کی
شگر اسوہ پبلک سکول چھورکاہ نے سالانہ نتائج ک,اعلان کردیا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا نتائج کے مطابق کامران عباس ولد محمد جعفر اور حسینہ مریم دختر احمد علی نے سکول لیول پر فرسٹ پوزیشن حاصل کی
رپورٹ، 5 سی ای این نیوز
شگر اسوہ پبلک سکول چھورکاہ نے سالانہ نتائج ک,اعلان کردیا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا نتائج کے مطابق کامران عباس ولد محمد جعفر اور حسینہ مریم دختر احمد علی نے سکول لیول پر فرسٹ پوزیشن حاصل کی جبکہ دعا زہرا دختر محمد کاظم سکینڈ تانیہ ذینت دختر محمد اسماعیل تھرڈ جبکہ محمد رضا ولد احمد حسین نے چوتھی پوزیشن حاصل کیا
اس حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان تھے جبکہ پرنسپل اسوہ پبلک سکول شگر سنٹر سید محسن محمد اسحاق ڈائیریکٹر اسوہ ویلی سکول بلتستان ریجن محمد نسیم پرنسپل اسوہ گرلز پبلک سکول اینڈ کالج سکردو ڈی ڈی او ہائی. سکول چھورکاہ محمد رضا نے شرکت کی۔
اس موقع پر
پرنسپل اسوہ پبلک سکول چھورکاہ نے سامعین کو سال 2024 میں سکول کیلئے درپیش چیلنج اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ۔سید محسن نے ایام فاطمیہ اور ڈائیریکٹر نے اسوہ سسٹم اور محسن ملت کی خدمات اسسٹنٹ کمشنر شگر نے والدین کی ذمہ داری اور پرنسپل نے سکول کی کارکردگی کے حوالے سے سامیعن کو آگاہ کیا۔ اسوہ پبلک سکول چھورکاہ نے سالانہ نتائج ک,اعلان کردیا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا نتائج کے مطابق کامران عباس ولد محمد جعفر اور حسینہ مریم دختر احمد علی نے سکول لیول پر فرسٹ پوزیشن حاصل کی
Urdu news, matric result