شگر، میجر عادل نامی بھگوڑا پاکستان اور پاک فوج کا دشمن ہے، شہید زاکر میموریل آرگنائزیشن شگر کے صدر خادم دلشاد
شگر، میجر عادل نامی بھگوڑا پاکستان اور پاک فوج کا دشمن ہے، شہید زاکر میموریل آرگنائزیشن شگر کے صدر خادم دلشاد
رپورٹ، 5 سی این نیوز ویب شگر
شگر شہید زاکر میموریل آرگنائزیشن شگر کے صدر خادم دلشاد نے کہا ہے میجر عادل نامی بھگوڑا پاکستان اور پاک فوج کا دشمن ہے۔ اور پاکستان کو کمزرو کرنے کی بیرونی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ یہ بندہ موساد اور را کے ایجنٹ ہے۔ اور سادہ لوح پاکستانیوں کو گمراہ کرنے پر معمور ہیں ۔ یہ ہمشہ پاکستان فوج اور پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کررہا ہے۔ اور پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنا اس کا مشن یے۔ تمام پاکستانی عوام اس بندے کی عزائم سے واقف ہوچکا یے۔ اور اس کی پروپیگنڈے میں ہرگز نہیں آئیں گے۔ انہون نے پاک فوج اور پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے میجر عادل نامی بھگوڑے کو فوری طور انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے اس کو پاکستان دشمنی پر کورٹ مارشل کیا جائے۔
Urdu news, Major Adil is an enemy of Pakistan and Pakistan Army